8 فروری 2014 - 20:30
عراق میں ۶ شیعہ پولیس اہلکاروں کو داعش نے پھانسی دے دی

عرق کے شہر طوز خورماتو میں دھشتگرد ٹولے داعش کے بعض عناصر نے عراقی پولیس کے ۶ شیعہ اہلکاروں کو آج صبح گرفتار کر کے پھانسی دے دی۔

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کے صوبہ صلح الدین میں واقع شہر طوز خورماتو میں دھشتگرد ٹولے داعش کے بعض عناصر نے عراقی پولیس کے ۶ شیعہ اہلکاروں کو آج صبح گرفتار کر کے پھانسی دے دی۔اس شہر کے گورنر شلال عبدول نے بتایا ہے کہ شہید شدہ ۶ پولیس اہلکار طوزخورماتو کے ترکمانی شیعوں میں سے تھے۔انہوں نے مزید بتایا ہے کہ یہ حادثہ قبائلی تعصب کی بنا پر وجود میں آیا چونکہ پولیس اہلکاروں کے کندھوں پر لگی فیتیوں پر ان کےنام مشخص تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲